مواد فوراً دِکھائیں

21 مئی 2021ء
عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 4)‏

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 4)‏

اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن بتا رہے ہیں کہ یہوواہ کے بندے کس طرح مشکلوں کے باوجود ”‏مکمل جیت حاصل“‏ کر رہے ہیں۔ ہماری ہمت بڑھانے کے لیے اِس ویڈیو میں کچھ بہن بھائیوں کی آپ‌بیتیاں بھی شامل کی گئی ہیں۔‏