مواد فوراً دِکھائیں

داؤد نے یہوواہ کا اِنتظار کِیا

غور کریں کہ داؤد نے یہ کیسے سیکھا کہ اُنہیں صبر سے یہوواہ کا اِنتظار کرنا ہے تاکہ وہ اُن کے ساتھ ہونے والی نااِنصافیوں کا جواب دے۔یہ بات 1-‏سموئیل 24:‏2-‏15؛‏ 25:‏1-‏35؛‏ 26:‏2-‏12؛‏ زبور 37:‏1-‏7 سے پتہ چلتی ہے۔‏

شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

ابیجیل—‏اُنہوں نے سمجھ‌داری سے کام لیا

ابیجیل کی کٹھن ازدواجی زندگی پر غور کرنے سے ہم کون سی باتیں سیکھ سکتے ہیں؟‏