مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل ‏2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دئے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 1 جون سے لے کر 28 جون 2015ء میں کِیا جائے گا۔‏

بزرگو،‏ آپ بھائیوں کو تربیت دینے کو کیسا خیال کرتے ہیں؟‏

مؤثر طریقے سے بھائیوں کو تربیت دینے والے بزرگوں کی طرف سے سات تجاویز

بزرگ کلیسیا کے بھائیوں کو تربیت کیسے دے سکتے ہیں؟‏

بزرگ،‏ یسوع مسیح کی مثال سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں جبکہ تربیت پانے والے بھائی،‏ اِلیشع نبی کی مثال پر عمل کر سکتے ہیں۔‏

آپ بیتی

اچھے اور بُرے وقت میں یہوواہ خدا کی برکتیں

ٹروفیم نسومبا نے اپنے ایمان کی وجہ سے ملاوی میں بہت مخالفت کا سامنا کِیا۔‏ اُن کی آپ‌بیتی پڑھ کر آپ کو خدا کے وفادار رہنے کی ترغیب ملے گی۔‏

یہوواہ خدا کے ساتھ آپ کی دوستی کتنی پکی ہے؟‏

جب دو دوست آپس میں بات‌چیت کرتے ہیں تو اُن کی دوستی مضبوط ہوتی ہے۔‏ یہ بات خدا کے ساتھ ہماری دوستی پر کیسے لاگو ہوتی ہے؟‏

ہر وقت یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں

ہم اُن مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں جو خدا کے ساتھ ہماری دوستی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔‏

توبہ نہ کرنے والوں کو کلیسیا سے خارج کرنا—‏ایک پُرمحبت بندوبست

جو لوگ توبہ نہیں کرتے اُنہیں کلیسیا سے خارج کر دیا جاتا ہے۔‏ اِس سے کچھ لوگوں کو دُکھ تو پہنچتا ہے پھر بھی یہ ایک پُرمحبت بندوبست کیوں ہے؟‏

کیا ایک کٹا ہوا درخت پھر سے اُگ سکتا ہے؟‏

اِس سوال کا جواب آپ کی زندگی پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے۔‏