مینارِنگہبانی اکتوبر ‏2014ء | آخر کیوں؟‏ اچھے لوگوں پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟‏

کیا مصیبتوں کا ذمےدار خدا ہے؟‏ کی اِن کا سبب کرما ہے؟‏ کیا ہم بُرائی اور دُکھ تکلیف سے بچ سکتے ہیں؟‏

سرِورق کا موضوع

مصیبتوں کی بھرمار

اگر ایک قادرِمطلق خدا ہے تو وہ اچھے لوگوں کو مصیبتوں سے کیوں نہیں بچاتا؟‏

سرِورق کا موضوع

اچھے لوگوں پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟‏

اِنسان مصیبتوں اور بُرائی کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟‏ پاک کلام میں اِس کی تین وجوہات بتائی گئی ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

مصیبتوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟‏

کیا آپ ایک ایسی دُنیا میں رہنا چاہتے ہیں جس میں اچھے لوگ مصیبتوں کا شکار نہیں ہوں گے؟‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

‏”‏ذرا وہ خواب تو سنو جو مَیں نے دیکھا ہے“‏

جو لوگ سوتیلے ماں باپ،‏ بہن بھائیوں یا بچوں کے ساتھ رہتے ہیں،‏ وہ یوسف کے خاندان سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔‏

والدین کو بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے؟‏

بچوں کی اچھی تربیت کرنے کے لیے محبت اور سمجھ‌داری سے کام لیں اور اپنی بات کے پکے رہیں۔‏

پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

کیا ہمیں فرشتوں سے دُعا کرنی چاہیے؟‏