مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تعارف او‌ر ابو‌اب کا خاکہ

تعارف او‌ر ابو‌اب کا خاکہ

جب یسو‌ع مسیح زمین پر تھے تو اُنہو‌ں نے شہر کفرنحو‌م کے قریب ایک پہاڑ پر ایک تقریر کی۔ یہ شہر گلیل کی جھیل کے کنارے آباد تھا۔ اِس تقریر کو پہاڑی و‌عظ کہا جاتا ہے او‌ر اِس میں یسو‌ع مسیح کی کچھ اہم تعلیمات شامل ہیں۔ یہ تقریر متی کی اِنجیل کے 5 سے 7 ابو‌اب میں لکھی ہے۔ اِس کتاب میں یہ ابو‌اب دیے گئے ہیں تاکہ آپ یسو‌ع مسیح کی دانش‌بھری باتو‌ں سے فائدہ حاصل کر سکیں۔‏

  • باب نمبر 5

    • یسو‌ع پہاڑ پر تعلیم دینے لگے (‏1، 2‏)‏

    • خو‌ش رہنے کی نو و‌جو‌ہات (‏3-‏12‏)‏

    • نمک او‌ر رو‌شنی (‏13-‏16‏)‏

    • یسو‌ع شریعت کو پو‌را کرنے آئے (‏17-‏20‏)‏

    • غصہ کرنے (‏21-‏26‏)‏، زِنا کرنے (‏27-‏30‏)‏، طلاق دینے (‏31، 32‏)‏، قسم کھانے (‏33-‏37‏)‏، بدلہ لینے (‏38-‏42‏)‏، دُشمنو‌ں سے محبت کرنے کے سلسلے میں ہدایت (‏43-‏48‏)‏

  • باب نمبر 6

    • دِکھاو‌ے کے لیے نیکی نہ کریں (‏1-‏4‏)‏

    • دُعا کے سلسلے میں ہدایت (‏5-‏15‏)‏

      • دُعا کا نمو‌نہ (‏9-‏13‏)‏

    • رو‌زہ رکھنے کے سلسلے میں ہدایت (‏16-‏18‏)‏

    • زمین او‌ر آسمان پر خزانے (‏19-‏24‏)‏

    • فکر نہ کریں (‏25-‏34‏)‏

      • بادشاہت کو پہلا درجہ دیں (‏33‏)‏

  • باب نمبر 7

    • نقص نکالنا چھو‌ڑ دیں (‏1-‏6‏)‏

    • مانگتے، ڈھو‌نڈتے، کھٹکھٹاتے رہیں (‏7-‏11‏)‏

    • سنہرا اصو‌ل (‏12‏)‏

    • چھو‌ٹا درو‌ازہ (‏13، 14‏)‏

    • کامو‌ں سے پہچان (‏15-‏23‏)‏

    • چٹان او‌ر ریت پر گھر (‏24-‏27‏)‏

    • لو‌گ تعلیم کے انداز پر حیران (‏28، 29‏)‏