مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

نکتہ 3

سوال اِستعمال کر‌یں

سوال اِستعمال کر‌یں

متی 16:‏13-‏16

خلاصہ:‏ سامعین کے دل میں دلچسپی پیدا کر‌نے اور اِسے برقرار رکھنے، اُنہیں قائل کر‌نے اور اہم نکا‌ت پر زور دینے کے لیے سمجھ‌داری سے سوال پوچھیں۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • دلچسپی پیدا کر‌یں اور اِسے برقرار رکھیں۔‏ ایسے سوال پوچھیں جن سے سامعین کو موضوع کے بارے میں سوچنے کی ترغیب ملے یا اُن کے دل میں تجسّس پیدا ہو۔‏

  • موضوع کے بارے میں دلائل دیں۔‏ یہ سمجھنے میں سامعین کی مدد کر‌نے کے لیے کہ آپ ایک بات کیوں کہہ رہے ہیں، ایسے سوال پوچھیں جن سے وہ صحیح نتیجے پر پہنچ سکیں۔‏

  • اہم نکا‌ت پر زور دیں۔‏ کسی اہم خیال کو متعارف کر‌انے کے لیے کوئی دلچسپ سوال پوچھیں۔ کسی اہم نکتے پر بات کر‌نے کے بعد یا اپنے حصے یا پیشکش کے اِختتام پر دُہرائی کے لیے سوال پوچھیں۔‏