مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں (‏تحقیق کے لیے مشقیں)‏

صحیح طریقے سے خدا کی عبادت کریں (‏حصہ 2)‏

یہ مشق کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کے باب 16 پر مبنی ہے۔‏

کیا مسیحیوں کو دوسروں پر اپنے عقیدے تھوپنے چاہئیں؟‏ آپ سمجھ داری سے دوسروں کو اپنے عقیدوں کے بارے میں کیسے بتا سکتے ہیں؟‏