مواد فوراً دِکھائیں

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

اِنسانی جسم

اِنسانی جسم میں زخم بھرنے کی صلا‌حیت

خون جمنے کے عمل کی نقل کرتے ہوئے سائنس‌دان ایسا پلا‌سٹک بنا رہے ہیں جو پھٹ جانے پر خودبخود ٹھیک ہو سکے۔‏

خشکی کے جانور

بلی کی مونچھیں

سائنس‌دان ایسے روبوٹس کیوں بنا رہے ہیں جن میں ایک ایسا آلہ ہے جو بلی کی مونچھوں کی طرح کام کرتا ہے؟‏

کتّے کی سُو‌نگھنے کی حس

سائنس‌دان ایک کتّے کی سُو‌نگھنے کی حس کی نقل کر کے کیا چیز تیار کرنے کی کو‌شش کر رہے ہیں؟‏

گھوڑے کی ٹانگ

سائنس‌دانوں کی کوشش ہے کہ وہ چار ٹانگوں والے ایسے روبوٹ بنائیں جن کی ٹانگیں گھوڑے کی ٹانگوں جیسی ہوں۔‏ لیکن فی‌الحال ایسا کرنا ممکن کیوں نہیں؟‏

آبی جاندار

پائلٹ و‌ھیل کی خو‌دبخو‌د صاف ہو‌نے و‌الی جِلد

بحری جہازو‌ں کی کمپنیاں پائلٹ و‌ھیل کی اِس صلاحیت سے اِتنی متاثر کیو‌ں ہیں؟‏

ڈالفن میں ماحو‌ل کا جائزہ لینے کی حیرت‌انگیز صلاحیت

سائنس‌دان ڈالفن کی اِس صلاحیت کی نقل پر ایک جدید زیرِآب آلہ ایجاد کرنے کی کو‌شش کر رہے ہیں۔‏

سمندری ککڑی کی جِلد کی بدلتی حالتیں

یہ سمندری جانو‌ر اپنی جِلد کو نرم او‌ر سخت کیسے کرتا ہے؟‏

ایک سیپ کے حیرت‌انگیز دانت

دیکھیں کہ لیمپٹ نامی سیپ کے دانت مکڑی کے جالے سے بھی کہیں زیادہ مضبو‌ط کیو‌ں ہیں۔‏

ایک سیپ‌نما جان‌دار کی گو‌ند

ایک سیپ‌نما جان‌دار ایک ایسی گو‌ند خارج کرتا ہے جو اِنسانو‌ں کی بنائی ہو‌ئی کسی بھی گو‌ند سے زیادہ مضبو‌ط ہو‌تی ہے۔ سائنس‌دانو‌ں نے حال ہی میں دریافت کِیا ہے کہ اِن جان‌دارو‌ں کے گیلی سطحو‌ں پر چپکے رہنے کا راز کیا ہے۔‏

ایک سیپ‌نما جان‌دار کے ریشے

ایک سیپ‌نما سمندری جان‌دار ریشوں کے ذریعے مختلف سطحوں سے چپک جاتا ہے۔‏ اِن ریشوں کی نقل کر کے عمارتوں سے آلات جوڑنے اور ہڈیوں سے ریشے جوڑنے کے نئے طریقے ایجاد کیے جا سکتے ہیں۔‏

آکٹو‌پس کے حیرت‌انگیز بازو

سائنس‌دانو‌ں نے آکٹو‌پس کے بازو کی طرز پر ایک ایسا آلہ ایجاد کِیا ہے جس میں حیرت‌انگیز صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔‏

برِٹل سٹار کی دیکھنے والی جِلد

برِٹل سٹار کے بارے میں دلچسپ معلومات پڑھیں۔‏

پرندے

پرندوں کی راستہ تلاش کرنےکی صلاحیت

اِس پرندے کے بارے میں پڑھیں جو ہجرت کرنے کے لئے آٹھ دن کا سفر طےکرتا ہے۔‏

رینگنے والے جانور اور خشکی اور پانی دونوں جگہ رہنے والے جانور

اگاما چھپکلی کی دُم

یہ چھپکلی چپٹی سطح سے دیوار پر چھلانگ کیسے لگا پاتی ہے؟‏

مگرمچھ کا جبڑا

مگرمچھ کا جبڑا بہت ہی طاقت‌ور ہوتا ہے لیکن اِس کے ساتھ ساتھ یہ بہت ہی حساس بھی ہے۔‏ دیکھیں کہ ایسا کیوں ہے۔‏

سانپ کی کھال

سانپ کی کھال کس وجہ اِتنی پائیدار ہوتی ہے کہ اِس کی وجہ سے سانپ کھردرے درختوں پر چڑھ سکتے ہیں اور ایسی ریت پر بھی رینگ سکتے ہیں جو کھال کو گھسا سکتی ہے؟‏

مُنہ سے بچے پیدا کرنے والی مینڈکی کا تولیدی نظام

اِرتقا کو ماننے والا ایک سائنس‌دان یہ کیوں کہتا ہے کہ اِس مینڈکی کے تولیدی نظام کا آہستہ‌آہستہ وجود میں آنا ناممکن تھا؟‏

حشرات

شہد کا چھتّا

شہد کی مکھیاں اپنے چھتوں میں مسدس شکل کے خانے بناتی ہیں جن میں کافی گنجائش ہوتی ہے۔‏ 1999ء میں ریاضی دانوں نے ثابت کِیا کہ اِس شکل کے خانے واقعی دوسری شکلوں کے خانوں سے بہتر ہوتے ہیں۔‏

چیو‌نٹیو‌ں کی ایک دو‌سرے کا راستہ رو‌کے بغیر آگے بڑھنے کی صلاحیت

چیو‌نٹیاں ایک دو‌سرے کا راستہ رو‌کے بغیر آگے بڑھتی رہتی ہیں۔ و‌ہ ایسا کیسے کر پاتی ہیں؟‏

چیونٹی کی گردن

چیونٹی اپنے وزن سے کئی گُنا زیادہ وزنی چیزیں کیسے اُٹھا سکتی ہے؟‏

بڑھئی چیو‌نٹی—‏ایک صفائی‌پسند کیڑا

اِس چھو‌ٹی سی چیو‌نٹی کے لیے خو‌د کو صاف رکھنا بہت ضرو‌ری ہو‌تا ہے۔ دیکھیں کہ و‌ہ اِس کام کو کیسے کرتی ہے؟‏

صحارا میں رہنے والی چیونٹی کی شدید گرمی برداشت کرنے کی صلا‌حیت

صحارا میں پائی جانے والی سلیٹی رنگ کی چیونٹی اُن جانوروں میں سے ایک ہے جو سخت گرمی کو برداشت کر سکتے ہیں۔‏ یہ چیونٹی اِتنی سخت گرمی کیسے برداشت کر پاتی ہے؟‏

جھینگروں کی زندگی کا انوکھا چکر

جھینگروں کی کچھ قسمیں ایسی ہیں جن کی اگلی نسل یا تو 13 یا پھر 17 سال کے بعد نظر آتی ہے۔‏ لیکن وہ اِتنے لمبے عرصے تک کہاں غائب ہو جاتی ہیں؟‏

سفید تتلی کا اپنے پَرو‌ں کو پھیلانے کا منفرد زاو‌یہ

سفید تتلی میں ایسی کو‌ن سی خاصیت ہے جس کی نقل کر کے انجینئر ز نے زیادہ مؤ‌ثر سو‌لر پینل بنائے ہیں؟‏

گوبر کے کیڑے کی راستہ تلاش کرنے کی صلاحیت

گوبر کا کیڑا راستہ کیسے تلاش کرتا ہے؟‏ اور سائنس‌دان اِس پر تحقیق کرکے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

پھل کی مکھی کی تیزی سے سمت بدلنے کی صلاحیت

یہ مکھی ایک جنگی طیارے کی طرح تیزی سے سمت بدلنے کے قابل ہے۔ البتہ یہ صرف ایک سیکنڈ سے بھی بہت کم و‌قت میں ایسا کر سکتی ہے۔‏