پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

بنگلہ‌دیش

  • بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں مندی قبیلے کے ایک شخص کو گواہی دی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—بنگلہ‌دیش

  • آبادی: 000،‏75،‏20،‏17
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 346
  • کلیسیائیں: 6
  • تناسب: ہر 098،‏09،‏5 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے