پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

اِنڈونیشیا

  • اِنڈونیشیا کے صوبے، بالی کے ایک علاقے میں چاولوں کے کھیتوں میں ایک شخص کو پاک کلام سے تعلیم دی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—اِنڈونیشیا

  • آبادی: 000،‏44،‏18،‏28
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 023،‏31
  • کلیسیائیں: 491
  • تناسب: ہر 275،‏9 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

یادو‌ں کے ذخیرے سے

‏”‏شمع“‏ نے جنو‌ب مشرقی ایشیا میں رو‌شنی پھیلائی

‏”‏شمع‏“‏ میں سفر کرنے و‌الے پہل‌کارو‌ں نے مخالفت کے باو‌جو‌د ایک بہت بڑے او‌ر بہت زیادہ آبادی و‌الے علاقے میں پاک کلام کی سچائیو‌ں کی رو‌شنی پھیلائی۔‏

جاگو!

اِنڈونیشیا کی سیر

اِنڈونیشیا کے لوگوں کی تہذیب اور رسم‌ورواج کے بارے میں جانیں۔‏