پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

کمبوڈیا

خاص معلومات—کمبوڈیا

  • آبادی: 000،‏55،‏68،‏1
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 116،‏1
  • کلیسیائیں: 17
  • تناسب: ہر 295،‏15 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

بچپن میں میرا اہم فیصلہ

امریکہ کے شہر کولمبس کے ایک لڑکے نے کمبوڈین زبان سیکھنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟‏ اِس فیصلے کا اُس کے مستقبل پر کیا اثر ہوا؟‏