پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

نیو کیلیڈونیا

  • نیو کیلیڈونیا کے ایک ساحل پر یہوواہ کی ایک گواہ ایک عورت کو کتابِ مُقدس کی آیت دِکھا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—نیو کیلیڈونیا

  • آبادی: 000،‏71،‏2
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 693،‏2
  • کلیسیائیں: 34
  • تناسب: ہر 103 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے