جاگو! 2016-11 | اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟‏

چاہے ہمیں اِس بات کا احساس ہو یا نہیں،‏ ہماری عادتیں ہماری زندگی پر اثرانداز ہوتی ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟‏

آپ اپنی بُری عادتوں پر کیسے قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں کیسے اپنا سکتے ہیں؟‏

سرِورق کا موضوع

1 حقیقت‌پسند بنیں

آپ راتوں رات بُری عادتیں چھوڑ کر اچھی عادتیں نہیں اپنا سکتے۔‏ اپنی عادتوں کو بدلنے کے سلسلے میں چند تجاویز پر غور کریں۔‏

سرِورق کا موضوع

2 اپنے ماحول کو سازگار بنائیں

آپ اپنے ماحول کو سازگار کیسے بنا سکتے ہیں تاکہ آپ اچھی عادتیں اپنا سکیں؟‏

سرِورق کا موضوع

3 ہمت نہ ہاریں

اگر آپ کو اپنی عادتوں کو بدلنا مشکل بھی لگ رہا ہے تو ہمت نہ ہاریں۔‏

عالمی اُفق

برِاعظم امریکہ پر ایک نظر

برِاعظم امریکہ کے کچھ ملکوں میں ذہنی دباؤ اور تشدد بہت عام ہیں۔‏ کیا پاک کلام کے اصول اِن مسئلوں سے نپٹنے میں کام آ سکتے ہیں؟‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

اپنے بچوں سے جنسی معاملا‌ت پر بات کریں

بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی جنسی معاملا‌ت کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے۔‏ آپ اپنے بچوں کی رہنمائی کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ایک حیرت‌انگیز عنصر

دیکھیں کہ زندگی کے وجود کے لیے سب سے ضروری عنصر کون سا ہے۔‏

رنگ‌برنگی دُنیا

کرغزستان کی سیر

کرغزستان کے لوگ مہمان‌نوازی اور دوسروں کی عزت کرنے کے لیے مشہور ہیں۔‏ مختلف تقریبوں پر وہ ایک دوسرے کے لیے احترام کیسے ظاہر کرتے ہیں؟‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

شکرگزاری

دوسروں کے شکرگزار ہونے کے بہت سے فائدے ہیں۔‏ دیکھیں کہ ہم اپنے اندر شکرگزاری کا جذبہ کیسے پیدا کر سکتے ہیں۔‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

چیونٹی کی گردن

چیونٹی اپنے وزن سے کئی گُنا زیادہ وزنی چیزیں کیسے اُٹھا سکتی ہے؟‏