مواد فوراً دِکھائیں

بائبل

مصنف اور صداقت کا ثبوت

کیا بائبل بدل گئی ہے؟‏

بائبل اِتنی پُرانی کتاب ہے تو پھر ہم یہ یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ اِس کے پیغام کو بدلا نہیں گیا؟‏

کیا بائبل میں درج سائنسی معلومات درست ہیں؟‏

آئیں، کچھ مثالوں پر غور کریں جن سے ہم دیکھ سکیں گے کہ بائبل سائنس سے میل کھاتی ہے۔

یسوع مسیح کی زندگی کے واقعات کو کب لکھا گیا؟‏

اِنجیلوں کو یسوع مسیح کی موت کے کتنے عرصے بعد لکھا گیا؟‏

بائبل کو پڑھنا اور سمجھنا

ہم بائبل میں لکھی باتوں کو سمجھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

آپ پاک کلام میں پائے جانے والے اہم پیغام کو سمجھ سکتے ہیں۔‏

کیا بائبل میں درج باتوں میں اِختلاف پایا جاتا ہے؟‏

شاید بائبل کو پڑھتے وقت کبھی کبھار ہمیں لگے کہ اِس کے ایک حصے میں ایک بات کی گئی ہے اور دوسرے حصے میں فرق بات کی گئی ہے۔ لیکن کچھ اصولوں کو ذہن میں رکھنے سے ہم بائبل کو صحیح طرح سمجھ پائیں گے۔‏

‏”‏خدا کا کلام“‏ کون یا کیا ہے؟‏

پاک کلام میں اِس اِصطلا‌ح کو ایک سے زیادہ معنوں میں اِستعمال کِیا گیا ہے۔‏

‏”‏آنکھ کے بدلے آنکھ“‏ کا کیا مطلب ہے؟‏

کیا ”‏آنکھ کے بدلے آنکھ“‏ کا قانون اِنتقام لینے کی حمایت کرتا ہے؟‏

پیش‌گوئیاں اور علامتی باتوں کا مطلب

بائبل کے مطابق 1914ء ایک اہم تاریخ کیوں ہے؟‏

دانی‌ایل 4 باب میں سات دَور کے حوالے سے جو پیش‌گوئی کی گئی ہے، اُس کے ذریعے ہم اِنسانی تاریخ کے اہم وقت کو پہچان سکتے ہیں۔‏

‏”‏الفا اور اومیگا“‏ کون یا کیا ہے؟‏

یہ خطاب اِتنا موزوں کیوں ہے؟‏

نیا یروشلیم کیا ہے؟‏

نئے یروشلیم کی آپ کی زندگی میں کیا اہمیت ہے؟‏

آگ کی جھیل کیا ہے؟‏

یسوع مسیح کے پاس ”‏موت اور قبر کی چابیاں“‏ ہیں لیکن کیا اُن کے پاس آگ کی جھیل کی بھی کوئی چابی ہے؟‏

دُنیا کا خاتمہ

‏”‏آخری زمانے“‏ یا ’‏آخری وقت‘‏ کی نشانی کیا ہے؟‏

پاک کلام میں ایسی بہت سی باتوں کی پیش‌گوئی کی گئی تھی جن سے پتہ چلتا ہے کہ ہم آخری زمانے میں رہ رہے ہیں۔‏

ہرمجِدّون کی جنگ کیا ہے؟‏

پاک کلام میں لفظ ”‏ہرمجِدّون“‏ کا ذکر صرف ایک بار ملتا ہے لیکن وہاں جو جنگ لڑی جائے گی، اِس کا ذکر پاک کلام میں بہت بار ہوا ہے۔‏

کیا زمین تباہ ہو جائے گی؟‏

پاک کلام میں جو بتایا گیا ہے، شاید اُسے جان کر آپ حیران رہ جائیں۔‏

خدا کی بادشاہت کیا کچھ انجام دے گی؟‏

دیکھیں کہ جب زمین پر خدا کی حکمرانی ہوگی تو آپ کو کون سے فائدے ہوں گے۔‏

لوگ، مقامات اور چیزیں

پاک کلام میں ذکرکردہ عورتیں—‏ہم اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

پاک کلام میں بتائی گئی کچھ ایسی عورتوں کے بارے میں پڑھیں جن میں سے زیادہ‌تر نے ہماری لیے اچھی مثال قائم کی جبکہ کچھ ہمارے لیے عبرت کی مثال بن گئیں۔‏

کیا مریم خدا کی ماں ہیں؟‏

پاک کلام اور مسیحی مذہب کی تاریخ دونوں سے واضح ہوتا ہے کہ اِس سوال کا صحیح جواب کیا ہے۔‏

کنواری مریم—‏پاک کلام میں اُن کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یسوع کی پیدائش کے وقت مریم گُناہ سے پاک تھیں؟ کیا پاک کلام میں بھی یہی تعلیم دی گئی ہے؟‏

قائن نے کس سے شادی کی تھی؟‏

پاک کلام میں سے کچھ دلیلوں پر غور کرنے سے اِس سوال کا تسلی بخش جواب مل جاتا ہے۔‏

کیا خدا نے اِرتقا کے ذریعے مختلف قسم کے جان‌داروں کو بنایا؟‏

پاک کلام میں کوئی ایسی بات نہیں لکھی جو سائنس‌دانوں کی اِس بات سے ٹکراتی ہے کہ ہر قسم کے جان‌دار میں فرق فرق نسلیں پائی جاتی ہیں۔‏

عملی مشورے

کیا مجھے اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے کے لیے پاک کلام سے مدد مل سکتی ہے؟‏

پاک کلام میں پائے جانے والے عمدہ مشوروں پر عمل کرنے سے لاکھوں لوگ اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے کے قابل ہوئے ہیں۔‏

کیا پیسہ ہر طرح کی بُرائی کی جڑ ہے؟‏

پیسہ ہر طرح کی بُرائی کی جڑ ہے لیکن یہ ایک نامکمل اِصطلا‌ح ہے۔‏

کیا پاک کلام مالی مشکل اور قرضے کے حوالے سے مدد کر سکتا ہے؟‏

پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی۔ لیکن پاک کلام کے چار اصولوں پر عمل کر کے آپ پیسے کو صحیح طرح اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

کیا پاک کلام دائمی بیماری سے نمٹنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے؟‏

جی بالکل!‏ دیکھیں کہ اِس سلسلے میں کون سے تین اِقدام آپ کے کام آ سکتے ہیں۔‏

پاک کلام میں غصہ کرنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کیا غصہ کرنے کی کبھی کوئی جائز وجہ ہو سکتی ہے؟ اگر آپ کو غصہ آنے لگے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

کیا پاک کلام ڈپریشن سے نمٹنے میں میری مدد کر سکتا ہے؟‏

تین ایسے طریقوں پر غور کریں جن کے ذریعے خدا ڈپریشن میں مبتلا لوگوں کی مدد کرتا ہے۔‏