مواد فوراً دِکھائیں

یسوع مسیح

یسوع مسیح کون ہیں؟

یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا کیوں کہا گیا ہے؟‏

اگر خدا نے یسوع مسیح کو بالکل ویسے ہی پیدا نہیں کِیا جیسے اِنسان بچے پیدا کرتے ہیں تو پھر یسوع مسیح کس مفہوم میں خدا کے بیٹے ہیں؟‏

‏”‏خدا کا کلام“‏ کون یا کیا ہے؟‏

پاک کلام میں اِس اِصطلا‌ح کو ایک سے زیادہ معنوں میں اِستعمال کِیا گیا ہے۔‏

فرشتوں کا سردار میکائیل کون ہے؟‏

میکائیل کا ایک اَور نام ہے اور غالباً آپ اُس کے دوسرے نام سے زیادہ واقف ہیں۔‏

زمین پر یسوع مسیح کی زندگی

یسوع مسیح کب پیدا ہوئے؟‏

دیکھیں کہ کرسمس 25 دسمبر کو کیوں منایا جاتا ہے۔‏

کنواری مریم—‏پاک کلام میں اُن کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یسوع کی پیدائش کے وقت مریم گُناہ سے پاک تھیں؟ کیا پاک کلام میں بھی یہی تعلیم دی گئی ہے؟‏

یسوع مسیح کیسے دِکھتے تھے؟‏

بائبل میں بتائی گئی باتوں سے ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ یسوع مسیح کیسے دِکھتے ہوں گے۔‏

یسوع مسیح کی زندگی کے واقعات کو کب لکھا گیا؟‏

اِنجیلوں کو یسوع مسیح کی موت کے کتنے عرصے بعد لکھا گیا؟‏

یسوع مسیح کی موت اور دوبارہ زندہ ہونا

یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

یسوع مسیح کی موت سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

خدا کے مقصد میں یسوع مسیح کا کردار

یسوع مسیح اِنسانوں کو نجات کیسے دِلاتے ہیں؟‏

یہ کیوں ضروری ہے کہ یسوع ہمارے لیے اِلتجائیں کریں؟کیا نجات پانے کے لیے صرف یسوع پر ایمان لانا ہی کافی ہے؟‏

یسوع مسیح کی جان کی قربانی کس لحاظ سے ’‏بہت سے لوگوں کے لیے فدیہ‘‏ ہے؟‏

یسوع مسیح کے فدیے سے اِنسانوں کو ”‏رِہائی یعنی گُناہوں کی معافی“‏ کیسے ملتی ہے؟‏